پنجاب سوشو اکنامک رجسٹری منصوبہ، ابتک 80فیصد ڈیٹا جمع
لاہور(اپنے نامہ نگار سے)پنجاب سوشو اکنامک رجسٹری منصوبہ، ابتک تقریباً 80 فیصد سے زائد ڈیٹا اکٹھا کرلیا گیا۔
پنجاب سوشل پروٹیکشن اتھارٹی حکام کے مطابق سروے جاری ہے ، 31 جنوری ڈیڈ لائن مقرر کی گئی ہے ۔ کوشش جاری ہے کہ ڈیٹا بروقت مکمل کیا جا سکے۔