سنگل فیز میٹرز خریداری کی منظوری
لاہور(آئی این پی)لیسکو نے صارفین کیلئے 2 لاکھ 40 ہزار اے ایم آئی سنگل فیز سمارٹ میٹرز خریداری کی منظوری دیدی جس پر 3 ارب 50 کروڑ تک لاگت آنے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔
لیسکو نے صارفین کیلئے 2 لاکھ 40 ہزار اے ایم آئی سنگل فیز سمارٹ میٹرز خریداری کی منظوری دیدی جس پر 3 ارب 50 کروڑ تک لاگت آنے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ یہ میٹرز نئے بجلی کنکشنز کیلئے استعمال کیے جائینگے۔