ڈی آئی جی کی کھلی کچہری، مسائل حل کا حکم، متعدد تفتیشی افسروں کو شوکاز نوٹسز

ڈی آئی جی کی کھلی کچہری، مسائل حل کا  حکم، متعدد تفتیشی افسروں کو شوکاز نوٹسز

لاہور(کرائم رپورٹر)ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور ذیشان رضا نے ہربنس پورہ میں کھلی کچہری لگائی۔ اس موقع پر شہریوں نے شکایات سے آگاہ کیا۔

اوورسیز پاکستانیوں کی بھی بڑی تعداد نے اپنے مقدمات اور تحفظات سے آگاہ کیا۔ ڈی آئی جی نے مسائل توجہ سے سنے اور متعدد درخواستوں پر موقع پر ہی مسائل حل کے احکامات سمیت ناقص تفتیش پر متعدد تفتیشی افسروں کی سرزنش کرتے ہوئے شوکاز نوٹسز بھی جاری کیے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں