چاہ میراں : معمولی تنازعہ پر تشدد خاتون کا 3 ماہ کا حمل ضائع
لاہور(کرائم رپورٹر)تھانہ شادباغ کے علاقہ چاہ میراں میں معمولی تنازعہ پر ملزموں کے تشدد سے ایشا مسیح نامی خاتون کا 3 ماہ کا حمل ضائع ہو گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔
تھانہ شادباغ کے علاقہ چاہ میراں میں معمولی تنازعہ پر ملزموں کے تشدد سے ایشا مسیح نامی خاتون کا 3 ماہ کا حمل ضائع ہو گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔