احسن رضوی پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات مقرر

احسن رضوی پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات مقرر

لاہور (سٹاف رپورٹر )چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کے نوجوان رہنما احسن رضوی کو وسطی پنجاب کا ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات مقرر کر دیا۔

گورنر پنجاب سلیم حیدر ، گورنر پختونخوا فیصل کریم کنڈی، راجہ پرویز اشرف ، مرکزی سیکرٹری اطلاعات ندیم افضل چن اور سابق سینئر صوبائی وزیر حسن مرتضیٰ نے احسن رضوی کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں