لڑکی سے زیادتی ویڈیو بناکر بلیک میل
تلونڈی(نامہ نگار )تلونڈی کے علاقہ نورپور جٹاں میں ملزم ابوبکر نے محنت کش کی 13 سالہ بیٹی کو گن پوائنٹ پر متعدد بار زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔۔۔
ویڈیوز بنا کر بلیک میل کرتارہا۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کی گرفتاری کیلئے ٹیمیں تشکیل دیدیں ، جلد گرفتار کر لیا جائیگا۔