گوشت مزید 14روپے کلو سستا
لاہور( آئی این پی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گو شت کی قیمت مزید14روپے کمی سے 519روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے کمی سے 358روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے 337روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی ۔
شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گو شت کی قیمت مزید14روپے کمی سے 519روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے کمی سے 358روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے 337روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی ۔