بجلی چوروں سے سواکروڑ وصول

بجلی چوروں سے سواکروڑ وصول

لاہور(اے پی پی)لیسکو نے یکم جنوری سے 20جنوری تک بجلی چوروں سے 1کروڑ 24لاکھ روپے سے زائد کی ریکوری کی ہے ۔

 لیسکو پولیس اور رینجرز کے تعاون سے موصول ہونے والی بجلی چوری کی شکایات پر فوری اور سخت ایکشن لے رہا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں