ڈیجیٹل حاضری کا نظام متعارف
لاہور(اے پی پی)جنرل ہسپتال کی انتظامیہ نے مریض دوست ماحول کو فروغ دینے اور نظم و نسق کو مؤثر بنانے کیلئے ڈیجیٹل حاضری کا نظام متعارف کرا دیا۔
جس سے نہ صرف مریضوں کی نگہداشت بلکہ ہسپتال کی مجموعی کارکردگی میں بھی نمایاں بہتری متوقع ہے ۔