زخمی اہلکاروں کو طبی اخراجات کی ادائیگی کیلئے مزید 17لاکھ جاری
لاہور( این این آئی)انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور دورانِ ڈیوٹی زخمی ہونے والے غازی اہلکاروں کے بہترین علاج معالجے کیلئے پرعزم ہیں۔
جس کے تسلسل میں لاہور سمیت مختلف اضلاع کے زخمی پولیس اہلکاروں کو طبی اخراجات کی ادائیگی کیلئے مزید 17 لاکھ 50 ہزار روپے کی رقم جاری کر دی گئی ہے ۔