سائیکل رائیڈ اور ریس آج ہوگی

 سائیکل رائیڈ اور ریس آج ہوگی

لاہور (این این آئی)سپورٹس ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے زیر اہتمام ملکی تاریخ کی سب سے بڑی سائیکل رائیڈ اور ریس آج اتوار 25جنوری2026ء کو لاہور میں منعقد کی جائے گی۔

جس میں 500 سے زائد سائیکلسٹس شرکت کریں گے ۔سائیکل رائیڈ اور ریس کو چار مختلف ایونٹس میں تقسیم کیا گیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں