5معروف فوڈ چینز کو 72 ہزار کے جرمانے
لاہور(اپنے سٹی رپورٹر سے)ڈائریکٹر آپریشنز نے 27 معروف فوڈ چینز، ریسٹورنٹس، ملک شاپس کی چیکنگ کی، 5 کو 72 ہزار کے جرمانے عائد کیے گئے اور 1 مقدمہ درج کرایا گیا جبکہ 2معروف فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹس بند کردیے اور 17 فوڈ پوائنٹس کو مزید بہتری کیلئے اصلاحی نوٹس جاری کیے گئے۔
ڈائریکٹر آپریشنز نے 27 معروف فوڈ چینز، ریسٹورنٹس، ملک شاپس کی چیکنگ کی، 5 کو 72 ہزار کے جرمانے عائد کیے گئے اور 1 مقدمہ درج کرایا گیا جبکہ 2معروف فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹس بند کردیے اور 17 فوڈ پوائنٹس کو مزید بہتری کیلئے اصلاحی نوٹس جاری کیے گئے۔