سرکاری عمارتوں پر 26 ارب خرچ

سرکاری عمارتوں پر 26 ارب خرچ

لاہور (سیاسی نمائندہ)مالی سال 2025-26 کی دوسری سہ ماہی تک سرکاری عمارتوں کی تزئین و آرائش پر 26ارب روپے سے زائد خرچ کیے جا چکے ہیں۔ پوسٹ بجٹ رپورٹ میں تفصیلات پیش کی گئیں ۔

مالی سال 2025-26 کی دوسری سہ ماہی تک سرکاری عمارتوں کی تزئین و آرائش پر 26ارب روپے سے زائد خرچ کیے جا چکے ہیں۔ پوسٹ بجٹ رپورٹ میں تفصیلات پیش کی گئیں ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں