ویزا فراڈ میں ملوث 2 ملزم گرفتار

ویزا فراڈ میں ملوث 2 ملزم گرفتار

لاہور (اپنے کامرس رپورٹر سے ) ایف آئی اے لاہور زون کا انسانی سمگلرز کے نیٹ ورک کے خلاف کریک ڈاؤن ،مائیگرنٹ سمگلنگ اور ویزا فراڈ میں ملوث اشتہاری سمیت 2 ملزمان گرفتار کرلیے ۔

 گرفتار ملزمان میں اشتہاری محمد عبید اور محمد ارحم شامل ہیں، ملزمان کو راولپنڈی اور لاہور سے گرفتار کیا گیا۔،ملزمان نے شہریوں کو آسٹریلیا اور پرتگال ملازمت ویزہ کا جھانسہ دے کر 92 لاکھ 50 ہزار روپے بٹورے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں