مفتی محمد جاوید خان کو پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری
لاہور (سٹاف رپورٹر )انسٹی ٹیوٹ آف اسلامک سٹڈیز، پنجاب یونیورسٹی نے مفتی محمد جاوید خان کو پی ایچ ڈی کی ڈگری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
انہوں نے اپنا تحقیقی مقالہ \"معاہدات میں رضا مندی کے اظہار کی جدید صورتیں شرعی تناظر میں مطالعہ\" کے عنوان سے انسٹی ٹیوٹ آف اسلامک سٹڈیز کے ڈاکٹر عثمان احمد کی زیر نگرانی مکمل کیا۔