ڈی جی سی این ایف کا ہوم اکنامکس کادورہ

ڈی جی سی این ایف کا  ہوم اکنامکس کادورہ

لاہور(خبر نگار)ڈائریکٹر جنرل کاؤنٹر نارکوٹکس فورس پنجاب بریگیڈیئر مظہر اقبال نے یونیورسٹی آف ہوم اکنامکس لاہور کا دورہ کیا۔

 جہاں انہوں نے ہیومن ویل بینگ اور اینٹی نارکوٹکس سوسائٹی کے زیر اہتمام اینٹی نارکوٹکس آگاہی سیشن میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔سیشن سے خطاب کرتے ہوئے ڈی جی کاؤنٹر نارکوٹکس فورس پنجاب نے صوبے میں منشیات فروشی کی روک تھام کے لیے کاؤنٹر نارکوٹکس فورس کے مؤثر اور جامع میکانزم پر تفصیلی بریفنگ دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں