ڈور لگانے والے 9ملزم سامان سمیت گرفتار

 ڈور لگانے والے 9ملزم  سامان سمیت گرفتار

قصور(نمائندہ دنیا)غیرقانونی طور پر ڈور لگانے والے 9ملزم سامان سمیت گرفتار کرلئے گئے ۔

 تھانہ گنڈاسنگھ والا کے اے ایس آئی ماجد علی نے خفیہ اطلاع پر کلچہ معدونہ میں کارروائی کرتے ہوئے ڈور لگانے والے رمضان وغیرہ9 نامزد ملزموں کو پکڑ کر ان کے قبضہ سے ڈور لگانے کا سامان برآمد کرلیا۔ پولیس نے گرفتار ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا اور مصروف کارروائی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں