سپورٹس اینڈ فیملی فیسٹیول
لاہور(اے پی پی)پنجاب یونیورسٹی آفیسرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ہیلی کالج آف کامرس کی گراؤنڈ میں سالانہ سپورٹس اینڈ فیملی فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا۔فیسٹیول میں افسران کے درمیان کھیلوں کے مقابلوں کا انعقاد کیا ۔
پنجاب یونیورسٹی آفیسرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ہیلی کالج آف کامرس کی گراؤنڈ میں سالانہ سپورٹس اینڈ فیملی فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا۔فیسٹیول میں افسران کے درمیان کھیلوں کے مقابلوں کا انعقاد کیا ۔