قابلِ تجدید توانائی کے قومی معیشت پر اثرات\"کے موضوع پر سیمینار
لاہور(اے پی پی)بورڈ آف انڈسٹریل کولیبوریشن ٹو این ہانس فیشن ایکسپورٹس کے چیئرمین میاں کاشف اشفاق نے کہا ہے کہ شمسی اور ہوا سے حاصل ہونے والی توانائی اب اتنی تیزی سے ترقی کر رہی ہے۔
گزشتہ روز لاہور میں قابلِ تجدید توانائی کے قومی معیشت پر اثرات کے موضوع پر سیمینار کی صدارت کرتے ہوئے میاں کاشف اشفاق نے بتایا کہ گزشتہ سال کے پہلے 6 ماہ میں قابلِ تجدید توانائی کا عالمی بجلی پیداوار میں حصہ بڑھ کر 34.3 فیصد تک پہنچ گیا۔