اپیل مسترد،احتجاج نہ ہڑتال مارکیٹیں کھلی رہیں

 اپیل مسترد،احتجاج نہ ہڑتال  مارکیٹیں کھلی رہیں

کھڈیاں خاص(نمائندہ دنیا)اپوزیشن کی اپیل مسترد،احتجاج نہ ہڑتال، مارکیٹیں کھلیں ،ٹریفک رواں دواں رہی۔تفصیل کے مطابق کھڈیاں خاص اور گردونواح میں پی ٹی آئی اور اپوزیشن جماعتوں کی اپیل پر 8 فروری کو ہڑتال کی کال عوام نے مسترد کر دی ۔

شہر کی تمام مارکیٹیں کھلی رہیں۔ٹرانسپورٹ کا نظام بھی رواں دواں رہا۔یہاں تک کہ شہر میں اپوزیشن کی پی ٹی آئی سمیت کسی جماعت نے احتجاج تک نہ کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں