1354 حادثات پرریسپانڈ
لاہور( این این آئی)ایمرجنسی سروسزڈیپارٹمنٹ (ریسکیو 1122)نے 24گھنٹے کے دوران پنجاب بھر میں 1354 ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا....
جن میں716افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری نزدیکی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔