ویٹرنری یونیورسٹی میں ورکشاپ
لاہور (خبر نگار )ویٹرنری یونیورسٹی کے پتھا لو جی ڈیپار ٹمنٹ نے سٹی کیمپس میں ساتھی جا نوروں (بلی، کتے )کی پتھا لو جی کے۔۔۔
مو ضو ع پر تین روز ہ بین الا قوا می ورکشاپ کا ا فتتا ح کیا۔ وا ئس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر یونس ، چیئر مین شعبہ پتھا لو جی پروفیسر ڈاکٹر یاسین ٹیپوودیگر نے شر کت کی۔امریکہ سے نامور پتھا لو جسٹ ڈاکٹر جیرمی بیئر س اور ڈاکٹر کیلسی فڈ س نے بطور ریسورس پرسنز شرکت کی۔ پروفیسر ڈاکٹر انیلہ ضمیر نے کہا ورکشاپ کے ماہرین کی سفار شات بیماریو ں کی تشخیص سے متعلقہ چیلنجز سے نپٹنے میں مدد گار ثابت ہونگی ۔