لیسکو:165ملین روپے کی ریکوری
لاہور (اپنے کامرس رپورٹر سے )لیسکو کی جنوری 2026 سے ابتک نادہندگان کیخلاف وصولی میں پیشرفت ،سرکل وائز رننگ اور ڈیفالٹر سے 165.52 ملین روپے کی ریکوری کی گئی۔
لیسکو کی جنوری 2026 سے ابتک نادہندگان کیخلاف وصولی میں پیشرفت ،سرکل وائز رننگ اور ڈیفالٹر سے 165.52 ملین روپے کی ریکوری کی گئی۔