8جواری گرفتار

8جواری گرفتار

الہ آباد (نمائندہ دنیا ) تھانہ سٹی چونیاں پولیس نے ایکسچینج روڈ چونیاں چوبارہ پر اچانک چھاپہ مارا اور تاش پر جوا کھیلنے وا لے چار قمار باز فرار ہوگئے جبکہ آٹھ کو گرفتار کر لیا گیا۔

ملزموں کے خلاف قمار بازی ایکٹ پر مقدمہ درج بھی درج کیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں