پی پی ایس سی: 7محکموں کے تحریری وحتمی نتائج کا اعلان
لاہور(خبر نگار) پنجاب پبلک سروس کمیشن نے پنجاب کے 7محکمہ جات کے تحریری و حتمی نتائج کا اعلان اورنوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔
محکمہ کوآپریٹو میں اسسٹنٹ رجسٹرار کوآپریٹو سوسائٹیز فیز ون میں 29 اسامیوں پر 4029امیدوار کامیاب قرار پائے ۔ کامیاب امیدواروں کو انٹرویو کیلئے بلایا جائیگاجنکی فہرستیں کمیشن کی ویب سائٹ پر بھی موجود ہیں۔