نجی ہسپتال میں نئی سی ٹی سکین مشین کا افتتاح

 نجی ہسپتال میں نئی سی ٹی سکین  مشین کا افتتاح

لاہور (سٹاف رپورٹر )نجی ہسپتال میں نئی سی ٹی سکین مشین کا افتتاح کر دیا گیا ۔

صدرلاہور چیمبر آف کامرس فہیم الرحمان سہگل نے ربن کاٹ کر سے جدید مشین کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر چیئرمین بورڈ آف ٹرسٹیز شاہد حسین ،پرنسپل پروفیسر زاہد بشیر ،چیف آپریٹنگ آفیسر ڈاکٹر عائشہ نعمان اور ہسپتال انتظامیہ نے شرکت کی ۔چیمبر آف کامرس کی ٹیم کوہسپتال میں موجود سہولیات اور چیمبر کے اشتراک کے حوالے سے بریفننگ بھی دی گئی ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں