پٹرولیم قیمتیں، 18 فروری کوسماعت

پٹرولیم قیمتیں، 18 فروری کوسماعت

لاہور( کورٹ رپورٹر)ہائیکورٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کے طریقہ کارکیخلاف درخواستیں 18 فروری کو سماعت کیلئے مقرر،جسٹس خالد اسحاق سماعت کرینگے ۔

عدالت نے حکومت اور اوگرا سے رپورٹ طلب کر رکھی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں