ریکارڈ یافتہ منشیات فروش گرفتار

 ریکارڈ یافتہ منشیات فروش گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)بادامی باغ چوکی جوزف کالونی پولیس نے ریکارڈ یافتہ منشیات فروش اعظم عرف جمو کو خفیہ اطلاع پرکارروائی میںگرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔ملزم سے 1420 گرام چرس برآمد ہوئی ۔

بادامی باغ چوکی جوزف کالونی پولیس نے ریکارڈ یافتہ منشیات فروش اعظم عرف جمو کو خفیہ اطلاع پرکارروائی میںگرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔ملزم سے 1420 گرام چرس برآمد ہوئی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں