پی کے ایل آئی : روبوٹ کی مدد سے لبلبے کے کینسر کی کامیاب سرجری

پی کے ایل آئی : روبوٹ کی مدد  سے لبلبے کے کینسر کی کامیاب سرجری

لاہور(آئی این پی)پی کے ایل آئی لاہورمیں روبوٹ کی مدد سے لبلبے کے کینسر کی کامیاب سرجری کی گئی ہے۔

پی کے ایل آئی کے ڈین ڈاکٹر فیصل سعود ڈار نے بتایا کہ ادارے نے ابتک 500سے زائد روبوٹک سرجریاں کی ہیں۔ روبوٹک سرجری سے بڑے آپریشن چھوٹی کٹس کے ذریعے ممکن ہوگئے۔ جگر کے کینسرکی پیچیدہ سرجری بھی پی کے ایل آئی میں روبوٹ سے کی گئی، پی کے ایل آئی جدید اعضا کی پیوندکاری اور کینسر سرجری کا بڑا مرکز بن رہا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں