محنت کشوں کو 10 ہزار دینے کا آغاز

محنت کشوں کو 10 ہزار دینے کا آغاز

لاہور(آئی این پی)محکمہ سوشل سکیورٹی پنجاب نے ماہ رمضان کیلئے محنت کشوں میں 10 ہزار روپے دینے کا عمل شروع کر دیا۔

کمشنر سوشل سکیورٹی ذوالفقار کھرل کے مطابق صوبہ بھر میں 12لاکھ سے زائد رجسڑڈ ورکرز کو مریم نواز راشن کارڈ کے ذریعے 10ہزار دئیے جارہے ہیں۔ محنت کش ماہ رمضان میں 10ہزار کا راشن یا کیش بھی لے سکیں گے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں