نسخے کے بغیر اینٹی بائیوٹک کی فروخت پر پابندی کا قانون لا رہے ، وزیر صحت

نسخے کے بغیر اینٹی بائیوٹک کی فروخت پر  پابندی کا قانون لا رہے ، وزیر صحت

لاہور(آن لائن)صوبائی وزیر صحت و بہبود آبادی خواجہ عمران نذیر نے کہا ہے کہ قانون لا رہے ہیں کہ نسخے کے بغیر اینٹی بائیوٹک فروخت نہیں کی جا سکے گی۔

وہ اکیڈمی آف فیملی فزیشنز کے زیر اہتمام 35 ویں سالانہ ڈاکٹرز کون کانفرنس میں بطور مہمان خصوصی خطاب کررہے تھے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں