ایکسائز :سٹاف کیلئے دو سو الیکٹرک بائیکس خریدنے کا فیصلہ
لاہور(خبر نگار)لاہور محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کا بڑا فیصلہ کیا ہے ۔
لاہور ڈی جی ایکسائز عمر شیر چٹھہ نے سٹاف کے لیے دو سو الیکٹرک بائیک خریدنے کا فیصلہ کیا ،لاہور الیکٹرک بائیک کے لیے قیمت کمپنی کے تعین کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے ،لاہور ڈی جی ایکسائز کے حکم پر ڈائریکٹر ریجن سی شاہد گیلانی کی سربراہی کمیٹی تشکیل دی ہے ۔