ڈولفن سکواڈ: 503ملزم گرفتار

ڈولفن سکواڈ: 503ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)ڈولفن سکواڈ نے 72گھنٹوں کے دوران 47 اشتہاریوں سمیت مختلف مقدمات میں مطلوب 503 ملزم گرفتار کر لیے۔۔۔

 گزشتہ 72 گھنٹوں کے دوران اشتہاریوں، عدالتی مفروران، عادی ملزمان کیخلاف کارروائیاں کرتے ہوئے مختلف علاقوں سے 47 اشتہاریوں سمیت مختلف مقدمات میں مطلوب 503 ملزم جن میں 339ریکارڈ یافتہ، 87 عادی مجرم گرفتار کر لیے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں