شیرانوالہ گیٹ اور ٹکسالی گیٹ پراجیکٹس پر حکم امتناعی برقرار

شیرانوالہ گیٹ اور ٹکسالی گیٹ  پراجیکٹس پر حکم امتناعی برقرار

لاہور( کورٹ رپورٹر )لاہور ہائیکورٹ میں سموگ اور ماحولیاتی آلودگی تدارک کیس ،عدالت نے شیرانوالہ گیٹ اور ٹکسالی گیٹ پراجیکٹس پر حکم امتناعی برقرار رکھا ،عدالت نے سماعت 27 فروری تک ملتوی کردی۔

دوران سماعت عدالت نے استفسار کیا کہ پی ایچ اے کی جانب سے کون پیش ہوا تو عدالت کو بتایا گیا کہ پی ایچ اے کی جانب سے کوئی نہیں آیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں