اضافی کلاس رومز کیلئے 197 سکول منظور

اضافی کلاس رومز کیلئے 197 سکول منظور

لاہور(خبر نگار) لاہور کے سرکاری سکولوں میں ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت جاری ہے ۔ایڈیشنل کلاس رومز کیلئے 197 سکول منظور، 337 کلاس رومز کی منظوری ہوئی ،90 سکولوں میں 114 اضافی کلاس رومز کی تعمیر پر کام شروع ہوگیا ہے ۔

ٹوائلٹس کی تعمیر کیلئے 136 سکول منظور، 234 ٹوائلٹس کی منظوری ہوئی اور سکولوں میں 144 ٹوائلٹس کی تعمیر کا آغاز ہوا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں