تمام جامعات کوبین الاقوامی رینکنگ میں شرکت کی ہدایت

تمام جامعات کوبین الاقوامی  رینکنگ میں شرکت کی ہدایت

لاہور(خبر نگار )ملک بھر کی تمام جامعات کوبین الاقوامی رینکنگ میں شرکت کی ہدایت کی ہے ۔ہائر ایجوکیشن کمیشن کی جامعات کو ہدایت جاری کردی۔ عالمی سطح پر تعلیمی معیار بہتر بنانے کیلئے اہم اقدام ہے ۔

جامعات کو ٹائمز ہائر ایجوکیشن اور کیو ایس رینکنگ میں حصہ لینے کی ترغیب دی ہے۔ رینکنگ سے تحقیقی معیار اور ساکھ میں بہتری ممکن کئی پاکستانی جامعات پہلے ہی عالمی رینکنگ میں شریک ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں