اہم عہدے خالی ہونے سے تفتیش کا نظام متاثر
لاہور (کرائم رپورٹر ) انویسٹی گیشن ونگ میں افسران کی کمی ہے ۔
اہم عہدے خالی ہونے سے تفتیش کا نظام متاثرہونے لگا۔خالی نشستوں کے باعث شہریوں کو انصاف کے حصول میں مشکلات کا سامنا ہے ۔ایس پی انویسٹی گیشن صدر کی سیٹ کئی روز سے خالی ہے ۔افسر معطلی کے بعد نئی تعیناتی نہ ہوسکی ہے ۔ایس پی انویسٹی گیشن صدر کو آئی جی پنجاب کے حکم پر معطل کیا گیا تھا۔