آیت اللہ خامنہ ای شہید کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کاانعقاد

آیت اللہ خامنہ ای شہید کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کاانعقاد

امت مسلمہ بیدار ہوکر اسلامی دنیا کیخلاف سازشوں کا ادراک کرے:مقررین

لاہور (سپیشل رپورٹر)آیت اللہ خامنہ ای شہید کی یاد میں ہونیوالے تعزیتی ریفرنس میں جید علما کرام نے کہا ہے کہ بعض مسلم ریاستوں کا کردار درست نہیں ہے ۔ مجلس وحدت مسلمین کے زیر اہتمام ہونیوالے تعزیتی ریفرنس میںتمام مسالک کی نمائندہ شخصیات نے شرکت و خطاب کیا۔ تعزیتی ریفرنس میں یہ بھی کہا گیا کہ امت مسلمہ بیدار ہوکر اسلامی دنیا کیخلاف سازشوں کا ادراک کریں۔ ریفرنس میں علامہ ملک مظہر، مولانا عاصم مخدوم، مولانا حسن ہمدانی اور دیگر مقررین نے بھی خطاب کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں