ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ننکانہ کا نگہبان کارڈ ایکٹیویشن سینٹر کا دورہ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ننکانہ کا  نگہبان کارڈ ایکٹیویشن سینٹر کا دورہ

ننکانہ صاحب(خبر نگار )ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ننکانہ صاحب ماہین فاطمہ نے محکمہ زراعت کے دفتر میں قائم رمضان نگہبان کارڈ ایکٹیویشن سینٹر کا دورہ کیا اور وہاں جاری سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا۔

 انہوں نے متعلقہ افسروں کو ہدایت کی کہ رمضان نگہبان کارڈ کے اجرا اور ایکٹیویشن کے عمل کو شفاف، تیز رفتار اور آسان بنایا جائے تاکہ مستحق افراد کو کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں