یوم شہادت علی ؓکے جلوسوں کے اوقات میں کمی مسترد :شیعہ علماکونسل

یوم شہادت علی ؓکے جلوسوں کے  اوقات میں کمی مسترد :شیعہ علماکونسل

لاہور (سیاسی نمائندہ) مرکزی نائب صدر شیعہ علماکونسل پاکستان علامہ سید سبطین حیدر سبزواری نے یوم شہادت علی ؓکے جلوسوں کے اوقات میں کمی کو مسترد کر تے ہوئے واضح کیا ہے کہ جلوس کے روٹ سے ایک انچ پیچھے ہٹیں گے اور۔۔۔

 نہ ہی مقررہ وقت میں ایک منٹ کم کریں گے ۔ویڈیو پیغام میں انہوں نے کہا کہ وزیر داخلہ کا رات 8 بجے تک یوم علی ؓکے جلوس عزاداری بند کرنے کی تجویز مسترد کرتے ہیں۔ پنجاب میں مختلف مقامات پر پولیس بانیان مجالس اور جلوس کے لائسنسداران کو تنگ کر رہی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں