ہائیر کا پائیدار مستقبل کی بنیاد رکھتے ہوئے’’گرین ڈرائیو ‘‘کا آغاز

ہائیر کا پائیدار مستقبل کی بنیاد رکھتے ہوئے’’گرین ڈرائیو ‘‘کا آغاز

لاہور(سٹاف رپورٹر)ہائیر نے ایک پائیدار مستقبل کی بنیاد رکھتے ہوئے \"گرین ڈرائیو \" کا آغاز کیا ۔۔۔

جس میں یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی ( یوای ٹی) کے طلبا ہمراہ 1000 درخت لگائے گئے ۔بائیر پاکستان نے اپنے تازہ ترین سی ایس آر اقدام ، ہائیر گرین ڈرائیو کے ذریعے ماحولیاتی پائیداری کے لیے اپنے عزم کو دوبارہ اجاگر کیا، جو یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی ( یو ای ٹی) کے طلبہ کے ساتھ مشترکہ طور پر منعقد کیا گیا۔ اس شجر کاری کی سرگرمی میں ہائیر کے ایمپلائز اور یو ای ٹی کے مختلف شعبہ جات کے طلبہ نے حصہ لیا، جن کا مقصد گریز زندگی میں اپنا حصہ ڈالنا تھا۔اس مہم کے تحت 1,000 درخت مل کر لگائے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں