مختلف اسامیوں کے تحریری اور حتمی نتائج کا اعلان
لاہور(خبر نگار)پنجاب پبلک سروس کمیشن نے ایکسائز، ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ، پنجاب پولیس اور۔۔
پنجاب پریزنز ڈیپارٹمنٹ کی مختلف اسامیوں کے تحریری اور حتمی نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب پبلک سروس کمیشن نے حکومت پنجاب کے مختلف محکموں کی اسامیوں کے تحریری اور حتمی نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔ ایکسائز، ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ میں ڈپٹی ڈائریکٹر (لیگل) کی 2 اسامیوں کے لیے 10 امیدوار تحریری امتحان میں کامیاب قرار پائے ہیں جنہیں انٹرویو کے لیے شارٹ لسٹ کیا گیا ہے ۔