ملزموں کی ہلاکتیں ،درخواست سماعت کیلئے مقرر

 ملزموں کی ہلاکتیں ،درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور(اے پی پی)لاہور ہائیکورٹ نے زیر حراست ملزمان پر تشدد اور ہلاکتوں کیخلاف دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی ،جسٹس فاروق حیدر کی سربراہی میں تین رکنی بیچ منگل کے روز سماعت کرے گا۔

لاہور ہائیکورٹ نے زیر حراست ملزمان پر تشدد اور ہلاکتوں کیخلاف دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی ،جسٹس فاروق حیدر کی سربراہی میں تین رکنی بیچ منگل کے روز سماعت کرے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں