جعلی فقیر گرفتار ،چوکی پہنچتے ہی ملزم کی دونوں ٹانگیں ٹھیک ہو گئیں
لاہور(کرائم رپورٹر)چوکی چلڈرن ہسپتال پولیس نے جعلی فقیر گرفتار کر لیا ۔پولیس نے پٹرولنگ کے۔۔۔
دوران فیروز پور روڈ سے جعلی فقیر شاہد کوقابو کر لیا ۔چوکی میں آتے ہی ملزم کی دونوں ٹانگیں ٹھیک ہو گئیں۔ ملزم نے اعتراف کیا کہ وہ بہالپور کا رہائشی ہے اور پچھلے 6 ماہ سے فقیر بن کر اس علاقے میں مانگ رہا ہے ۔