70 پتنگیں برآمد،ملزم گرفتار

70 پتنگیں برآمد،ملزم گرفتار

لاہور((کرائم رپورٹر) چوکی بائی پاس رائیونڈ پولیس کی کارروائی ،ملزم یاسر سے 70 پتنگیں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

 ترجمان کے مطابق صدر ڈویژن پولیس کا پتنگ بازی کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے ،گزشتہ روز چوکی بائی پاس رائیونڈ پولیس نے ملزم یاسر کو پتنگ بازی کرتے موقع سے گرفتار کر کے ہزاروں مالیت کی 70پتنگیں اور ڈور برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں