تحریک آزادی کشمیر کے رہنما سید احمد علی شاہ کی برسی پر تقریب
لاہور( سپیشل رپورٹر)کشمیرسنٹرلاہور (جموں وکشمیرلبریشن سیل ) کے زیراہتمام تحریک آزادی کشمیر کے ممتاز رہنما۔۔۔
سابق صدر آزاد جموں و کشمیر سید احمد علی شاہ کی برسی کے موقع پرمرحوم کی شاندارخدمات کو خراج عقید پیش کرنے کے لیے دعائیہ تقریب کاانعقاد مسجد بھاگ علی شاہ میں کیا گیا۔ دعائیہ تقریب میں کشمیری رہنماؤں اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔