برائلر مزید مہنگاہونے کا خدشہ

برائلر مزید مہنگاہونے کا خدشہ

لاہور(کامرس رپورٹر)برائلر مزید مہنگا ہونے کا خدشہ بڑھ گیا،برائلر فارمرز ایسوسی ایشن نے وزیر اعظم کو خط لکھ دیا۔

 برائلر فارمرز ایسوسی ایشن کی جانب سے وزیر اعظم پاکستان کو لکھے گئے خط کے مطانق ٹیکسز ، امپورٹ بلز اور فیڈز کے نرخ متاثر ہوچکے ہیں۔ اور ڈیزل کی قیمتوں میں55 روپے پر لٹر اضافے نے پیداواری لاگت کو مزید بڑھادیا ہے ،سرکاری ریٹ لسٹوں کے اجرا بھی ڈیمانڈ اینڈ سپلائی کے مطابق نہیں کی جارہی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں