2فوڈ پوائنٹس کو خلاف ورزی پر جرمانے

 2فوڈ پوائنٹس کو خلاف ورزی پر جرمانے

لاہور(اپنے سٹی رپورٹر سے)فوڈ سیفٹی ٹیموں نے گلبرگ، چائنہ سکیم، شالیمار ٹائون میں5فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ پر 2کو 80 ہزار جرمانہ عائدجبکہ واٹر فلٹریشن پلانٹ، بیکری اور کنفیکشنری یونٹ بنداور بھاری مقدار میں بیکری اشیا تلف کردی گئیں۔

فوڈ سیفٹی ٹیموں نے گلبرگ، چائنہ سکیم، شالیمار ٹائون میں5فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ پر  2کو 80 ہزار جرمانہ عائدجبکہ واٹر فلٹریشن پلانٹ، بیکری اور کنفیکشنری یونٹ بنداور بھاری مقدار میں بیکری اشیا تلف کردی گئیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں