انسانی سمگلنگ میں ملوث منظم گروہ کے خلاف مقدمہ درج
لاہور (کرائم رپورٹر)ایف آئی اے کے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے انسانی سمگلنگ میں ملوث ایک منظم گروہ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ۔
مقدمہ نمبر 147/2026 درج کیا گیا، جس میں متعدد افراد کو نامزد کیا گیا ہے ۔