ناروے کی خاتون ڈاکٹر کا ہیلتھ یونیورسٹی کادورہ
لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے ) ناروے میں خدمات انجام دینے والی پاکستانی نژاد عالمی صحت کی ماہر پروفیسر تہمینہ مصطفی نے یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز (یو ایچ ایس) کے دورے کے دوران ادارے میں تحقیقاتی استعداد بڑھانے۔۔۔
گرانٹ کلچر کے فروغ اور پاکستان و ناروے کے درمیان تپِ دق پر مشترکہ تحقیق کو وسعت دینے پر زور دیا ہے ۔